براؤزنگ PTI Chairman

PTI Chairman

مذاکرات ضرور ہونے چاہئیں، شرط نہیں مطالبات رکھے، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم نے مذاکرات کے دوران شرط نہیں رکھی البتہ مطالبات ضرور رکھے ہیں۔ بیرسٹر گوہر نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی مقدمے میں کیس سے ڈسچارج ہونے کی…

پی ٹی آئی سیکڑوں کارکنوں کی شہادت کے دعوے سے پیچھے ہٹ گئی

راولپنڈی: پی ٹی آئی نے ڈی چوک کے پچھلے دنوں کے مظاہرے سے متعلق بڑا یوٹرن لے لیا۔ پی ٹی آئی 26 نومبر کی رات ڈی چوک میں سیکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں اپنے سیکڑوں کارکنوں کے جاں بحق ہونے کے دعوے سے پیچھے ہٹ گئی اور صرف 12 کے جاں بحق ہونے…

پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری کردیے گئے۔ بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد نے گرفتار ساتھیوں کے پروڈکشن آرڈرز جاری کروانے کے لیے اسپیکر سے چیمبر میں ملاقات کی۔ پی ٹی آئی وفد میں داوڑ کنڈی…

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین رہا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کو رہا کردیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق بیرسٹر گوہر کو تھانہ سنگجانی کے مقدمے میں ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ دھیان رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی چیئرمین…

کسی جماعت سے اتحاد نہیں کررہے، پی ٹی آئی کا ہفتے کو احتجاج کا اعلان

راولپنڈی: پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ن لیگ اور پی پی کے ساتھ اتحاد کی خبروں کی تردید کردی اور کہا کہ عمران خان کا واضح موقف ہے کہ ان جماعتوں سے کسی صورت اتحاد نہیں ہوگا، انہوں ںے ہفتے کو ملک بھر میں پُرامن احتجاج کا بھی اعلان کردیا۔…

سائفر کیس: جیل میں ہی عمران خان کے اوپن ٹرائل کا عدالتی فیصلہ

اسلام آباد: سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ٹرائل جیل میں ہی کرنے کا فیصلہ سنادیا گیا۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں سائفر کیس کی سماعت کی۔ عدالتی حکم کے باوجود…

عدالت عالیہ کا عمران کیخلاف سائفر کیس میں جیل ٹرائل روکنے کا حکم

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی جیل میں سماعت روکنے کا حکم دے دیا۔ اسام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سائفر کیس…

عمران نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کی جانب سے فرد جرم عائد کیے جانے کی کارروائی کو عدالت عظمیٰ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل حامد خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی، جس میں سائفر…

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنادیا، جس کے مطابق عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق…

پی ٹی آئی سربراہ نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی چیلنج کردی

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر لیک کیس میں وکیل سلمان صفدر اور خالد یوسف کے ذریعے ایک درخواست دائر…