براؤزنگ PTI

PTI

نیشنل ایکشن پلان پر کارروائی کسی کا باپ نہیں روک سکتا، طلال چوہدری

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پی ٹی آئی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ دہشت گردوں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں، نیشنل ایکشن پلان پر ہونے والی کارروائی کسی کا باپ نہیں روک سکتا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا…

عمر ایوب، شبلی، حامدرضا اور زرتاج سمیت پی ٹی آئی کے 9 ارکان نااہل قرار

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے 9 ارکان پارلیمنٹ کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نااہل قرار دے دیا۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا، زرتاج گل اور جنید افضل ساہی…

جے یو آئی نے پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) نے حتمی فیصلہ کرلیا کہ وہ تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی اور نہ ہی کسی ایسے اتحاد میں شامل ہوگی جو پی ٹی آئی کے ایما پر قائم کیا جائے گا۔ اس بات کا فیصلہ جے یو آئی ف نے اپنی مجلس عمومی کے دو روزہ…

پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا مہم میں ملوث، بڑے انکشافات

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا مہم میں ملوث ہونے کے ہوش رُبا انکشافات سامنے آگئے۔ جے آئی ٹی ذرائع نے کہا کہ سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کے حوالے سے پی ٹی آئی کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آئے…

پی ٹی آئی والوں نے سمجھوتے کے تحت عمران کو اندر رکھا ہے، فیصل واوڈا

کراچی: سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے سمجھوتے کے تحت عمران خان کو اندر رکھا ہے۔ کراچی کسٹم ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ پاکستان کسٹمز ایجنٹس کی ایسوسی ایشن نے خط لکھا ہے کہ یہ لوگ 400 ارب…

علی امین گنڈاپور کبھی تو عقل کی بات کریں

دانیال جیلانی پچھلے کچھ مہینوں سے کُرم کا تنازع چل رہا ہے۔ اس تنازع کی بھینٹ ابتدا میں سو سے زائد لوگ چڑھے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اس تنازع کو حل کرنے کی جانب صوبائی حکومت توجہ دیتی، لیکن اس کے بجائے اُس کی ترجیحات کچھ اور ہی تھیں۔ جب…

کل کا جلسہ صرف صوابی میں ہوگا، پی ٹی آئی کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے 8 فروری کے الیکشن کو ایک سال مکمل ہونے پر انتشار اور ٹکراؤ نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ کل صرف صوابی میں جلسہ ہوگا جب کہ تحصیل اور یو سی کی سطح پر احتجاج کیا…

پی ٹی آئی سے مذاکرات: سردار ایاز صادق کی رابطے برقرار ہونے کی تصدیق

لاہور: ایک بار پھر پی ٹی آئی کو حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش کی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے واضح الفاظ میں پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات سے متعلق بات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے کبھی مذاکرات کے لیے دروازے…

وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو پھر مذاکرات اور پارلیمانی کمیٹی بنانے کی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم پی ٹی آئی کے ساتھ دوبارہ مذاکرات شروع کرنے پر تیار ہیں، آئیں پارلیمانی کمیٹی بنائیں اور معاملات کو آگے بڑھائیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ…

حکومت، پی ٹی آئی مذاکرات میں پیشرفت: تیسرا اجلاس بلالیا گیا

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس بلالیا۔ اسپیکر ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس بدھ کی دوپہر ایک بجے پارلیمنٹ میں ہوگا۔…