براؤزنگ Provincial Minister

Provincial Minister

ای چالان کے جرمانے کم نہیں کیے جائیں گے، صوبائی وزیر ناصر شاہ

کراچی: وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ای چالان صرف کراچی والوں کے لیے ہے، جرمانے کم نہیں کیے جائیں گے۔ناصر حسین شاہ کا کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سندھ سالڈ ویسٹ بورڈ کی میٹنگ تھی، سندھ میں ڈویژنل بورڈ کو

سندھ میں نوجوانوں کیلئے ای ٹیکسی پروگرام شروع کرنے کا اعلان

کراچی: وادی مہران کے نوجوانوں کے لیے بڑا فیصلہ، سندھ حکومت نے نوجوانوں کے لیے ای ٹیکسی پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ عوام نے 24 نومبر کی پی ٹی آئی کی کال مسترد کردی ہے، سندھ سے…

کراچی والے اپنے مسائل 100 گنا بڑھاکر بیان کرتے ہیں، سعید غنی

کراچی: صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت سعید غنی نے کراچی کے مسائل حل نہ ہونے کی ذمے داری کراچی والوں پر ہی ڈال دی۔وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کہا کہ کراچی کے شہری اپنے مسائل کو 100 گنا بڑھا کر بیان کرتے ہیں، یہ دنیا کا واحد شہر ہے جہاں لوگ

کے پی کے حکومت کا نسوار پر ٹیکس میں کمی کا فیصلہ

پشاور: کے پی کے حکومت نے تمباکو اور نسوار پرعائد ٹیکسوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا۔ اس سلسلے میں فنانس ترمیمی بل اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ترمیمی بل میں نسوار پر ٹیکس 5 روپے سے کم کرکے ڈھائی روپے کرنے اور ورجینا تمباکو پر