نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری، عمران خان کا کل سے احتجاج کا اعلان
لاہور: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری کے خلاف پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے کل سے احتجاج کا اعلان کردیا۔عمران خان کا زمان پارک سے ویڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے کہنا تھاکہ جمہوریت کی بنیاد اخلاقیات پر رکھی جاتی ہے، جمہوریت کے پاس!-->…