براؤزنگ Protective bails approved

Protective bails approved

عمران لاہور ہائیکورٹ پیش، دہشت گردی مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

لاہور: عدالت عالیہ لاہور کے دو رکنی بینچ نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی دہشت گردی کے مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل دو رکنی بینچ عمران خان کی جانب سے دہشت گردی کے مقدمات میں دائر