سائبر ہراسگی کے واقعات میں بے تحاشہ اضافہ
افضل خان
پاکستان میں سائبر کرائیم کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ سائبر ہراسگی سے جنسی ہراسگی تک نوے فیصد واقعات خواتین کے ساتھ ہو رہے ہیں۔
آپ بہت پیاری لگ رہی ہیں
ہیلو مجھ سے دوستی کروگی؟
تم کیا کرتی ہو؟
تم جواب کیوں نہیں دیتیں؟!-->!-->…