رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے ابتدائی چالیس سال
تحریر: احسن لاکھانی
آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب شکم مادر میں تھے تب ان کے والد جناب عبداللہ بن عبدالمطلب کا انتقال ہوگیا۔ عرب میں یہ رواج تھا کہ نومولود بچوں کو صحراؤں میں رہنے والی عورتوں کے حوالے کیا جاتا اور بچے دو سال تک انہی کا دودھ!-->!-->!-->…