پروڈیوسر و اداکار یاسر نواز کا شوبز انڈسٹری سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان
کراچی: پروڈیوسر و اداکار یاسر نواز نے شوبز انڈسٹری سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔
رپورٹ کے مطابق یاسر نواز کا سوشل میڈیا پر کہنا تھا کہ وہ ڈراموں کی ہدایتکاری اور پروڈکشن کا کام چھوڑ رہے ہیں، انہوں نے تم کون پیا، چپ رہو، سات پردوں میں، تھوڑی…