براؤزنگ presidential reference

presidential reference

منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوگا، تاحیات نااہلی کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے،عدالت عظمیٰ

اسلام آباد:آرٹیکل 63 اے کے صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنا فیصلہ سنادیا، منحرف رکن تاحیات نا اہلی سے بچ گئے۔ مستقبل میں انحراف روکنے کا سوال عدالت نے صدر مملکت عارف علوی کو واپس بھجوا دیا۔ رائے میں کہا گیا کہ منحرف رکن

آرٹیکل 63 اے: صدارتی ریفرنس کی سماعت مکمل، فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجر بینچ شام ساڑھے پانچ بجے فیصلہ سنائے گا۔سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ

سینیٹ انتخابات: سپریم کورٹ کا فیصلہ زبردست ہے، فیصل جاوید

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ صدارتی ریفرنس کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ زبردست ہے۔ عدالت عظمیٰ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ پہلی مرتبہ لوگوں کو پتا چلا ہے…

سینیٹ الیکشن خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہی ہوں گے، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے سینیٹ الیکشن ریفرنس پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ سینیٹ الیکشن خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہی ہوں گے۔ صدارتی ریفرنس میں تمام فریقوں کے دلائل مکمل ہونے کے بعد سپریم کورٹ نے 4 روز قبل محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔ چیف جسٹس آف…

کسی جماعت نے اتحاد کرنا ہے تو کھلے عام کرے، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیے کہ سیاسی جماعتوں کے اتحاد سے متناسب نمائندگی پر فرق نہیں پڑتا، کسی جماعت نے اتحاد کرنا ہے تو کھلے عام کرے۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے سینیٹ انتخابات سے متعلق…

افسوس پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ میثاق جمہوریت سے پِھر گئیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ افسوس ہے پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) میثاق جمہوریت معاہدے سے پھر گئیں۔ انہوں نے کہا کہ…

سندھ حکومت سینیٹ الیکشن کیس میں صدارتی ریفرنس کی مخالف

اسلام آباد: سینیٹ الیکشن کیس میں صدارتی ریفرنس کی سندھ حکومت نے مخالفت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ الیکشن کیس میں سندھ حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا ہے، جس میں صدارتی ریفرنس کی مخالفت کی گئی ہے۔سندھ حکومت کا مؤقف ہے کہ صدارتی