براؤزنگ prediction

prediction

کراچی میں جمعہ اور ہفتے کو تیز ہوائوں کا راج ہوگا

کراچی: شہر قائد میں اگلے 2 دن موسم مزید سرد رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے جب کہ کراچی میں جمعے اور ہفتے کو تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ تیز…

کراچی میں شدید سردی، پارہ 6 ڈگری تک آنے کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد سمیت سندھ بھر میں آج رات سے سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق سردی کی نئی لہر کے دوران رات کا درجہ حرارت 4 سے 7 ڈگری تک گرسکتا ہے۔ کراچی میں اتوار اور پیر کو کم سے کم درجہ…

کراچی میں دسمبر کے پہلے ہفتے میں سردیوں کا آغاز ہوگا

کراچی: شہر قائد میں سردی کب شروع ہوگی، محکمۂ موسمیات نے بتادیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں بلوچستان اور ملک کے بالائی علاقوں میں آج سے 2 دسمبر کے دوران اثرانداز رہ سکتی ہیں اور 4 دسمبر کے بعد درجہ حرارت میں کمی آنا شروع ہوجائے…

کراچی میں ہفتہ اور اتوار کو موسلادھار بارش کی پیش گوئی

کراچی: محکمۂ موسمیات نے کراچی میں ہفتہ اور اتوار کو موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق مون سون ہوائیں کل سے شہر پر اثر انداز ہوسکتی ہیں، جس کے سبب ہفتہ اور اتوار کو کراچی میں موسلادھار بارش متوقع ہے جب…

کراچی میں 17 اگست سے تیز بارش کا امکان

کراچی: شہر قائد میں کل سے تیز بارشوں کی پیش گوئی کردی گئی۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون ہوائیں 16 اگست سے سندھ میں داخل ہوں گی۔ سردار سرفراز کے مطابق شہر بھر میں 17 سے 19 اگست کے دوران بارش کا امکان ہے، کراچی میں گرج…

خاتون نجومی کی اگلے امریکی صدر سے متعلق پیش گوئی

واشنگٹن: امریکا کے موجودہ صدر جوبائیڈن کے انتخابی مہم سے دستبردار ہونے کی تاریخ کی درست پیش گوئی کرنے والی نجومی نے اگلے امریکی صدر سے متعلق بڑا انکشاف کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق 40 سالہ نجومی ایمی ٹرپ کا کہنا ہے کہ ستاروں کے مطابق…

سمپسنز کارٹون میں چاہت فتح سے متعلق پیش گوئی سچ ثابت ہوگئی

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار عمران عباس نے مستقبل سے متعلق پیش گوئی کرنے والی کارٹون سیریز دی سمپسنز میں بے سُرے گانوں کی وجہ سے مشہور گلوکار چاہت فتح علی خان کو دکھائے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ مستقبل کی…

کراچی میں کل سے گرمی کی شدت میں کمی کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد کے گرم اور مرطوب موسمی حالات میں محکمہ موسمیات کی جانب سے آج شام سے بہتری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ کراچی سے دور ہوگیا ہے اور آج شام میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے جب کہ شہر…

ملک بھر میں جون میں معمول سے زائد بارشیں متوقع

کراچی: محکمہ موسمیات نے ملک میں جون سے اگست تک مون سون بارشوں کے حوالے سے آؤٹ لک جاری کردیا۔ رواں سال جون سے اگست کے دوران مون سون میں ملک کے بیشتر مقامات پر معمول اور معمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے۔ معمول سے زائد بارشوں کا زیادہ امکان…

2075 میں دنیا کی ٹاپ معیشت چین، پاکستان کا چھٹا نمبر

واشنگٹن: امریکی فرم گولڈمین سیکس جو دنیا کے مختلف ممالک کی معیشت کے حوالے سے تجزیے پیش کرنے کے حوالے سے معروف ہے، اس کی ایک تازہ پیش گوئی کے مطابق 2075 میں دنیا کی سب سے بڑی معیشت چین کی ہوگی۔ گولڈمین سیکس کے مطابق 2075 میں چین 57 کھرب…