بجٹ میں عوام کی جیبوں سے پیسہ نکال کر مخصوص لوگوں کو ایمنسٹی دی گئی، بلاول
اسلام آباد/ کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تنخواہ دار طبقے پر 150 ارب روپے کا انکم ٹیکس لگانے کے آئی ایم ایف کے مطالبے کو مسترد کردیا۔
میڈیا سیل بلاول ہاؤس سے جاری اپنے بیان میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا…