سندھ طاس معاہدے کی بھارتی خلاف ورزی، چناب پر بجلی منصوبہ منظور
اسلام آباد: ایک بار پھر سندھ طاس معاہدے کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارت نے دریائے چناب پر پن بجلی منصوبے کی منظوری دے دی۔نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بھارتی آبی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دلہستی اسٹیج ٹو پن بجلی!-->…