دو نسخے، جو آپ کو بہتر انسان بنا سکتے ہیں
دو چیزیں آپ کی شخصیت کو چار چاند لگا سکتی ہیں؛ پہلی چیز ہے، یہ سیکھنا کہ معافی کیسے مانگی جاتی ہے۔
یہ سمجھ لیجیے کہ انسان سے غلطی ہوسکتی ہے۔ کبھی زبان سے نامناسب الفاظ ادا ہوجاتے ہیں، تو کبھی ہمارا رویہ کسی کے لیے تکلیف کا باعث بن جاتا ہے۔…