لاک ڈاؤن کریں گے اور نہ اسکول بند ہوں گے، وزیر اطلاعات
اسلام آباد: ملک میں جہاں اومی کرون کے کیسز کی تعداد تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے، وہیں کورونا کی بڑھتی ہوئی شرح کے باوجود حکومت نے لاک ڈاؤن نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد!-->…