ہجرت کا مثبت اور منفی پہلو
انجینئر بخت سید یوسف زئی(engr.bakht@gmail.com)(بریڈفورڈ، انگلینڈ)
اوورسیز پاکستانی آج دنیا کے قریباً ہر خطے میں موجود ہیں اور مختلف معاشروں میں اپنی محنت، قابلیت اور پیشہ ورانہ مہارت کے ذریعے نمایاں مقام حاصل کرچکے ہیں۔ چاہے وہ!-->!-->!-->!-->!-->…