لانگ مارچ، حکومت کا ریاستی رٹ پرسمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے حوالے سے حکومت نے ریاست کی رٹ پر سمجھوتا نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امن و امان میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس!-->…