براؤزنگ Podcast

Podcast

رجب بٹ نے تعلقات قائم کیے، نشے میں تشدد کا نشانہ بھی بنایا، فاطمہ خان کے الزامات

لاہور: ٹک ٹاکر فاطمہ خان نے پاکستان کے معروف یوٹیوبر رجب بٹ پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں، ان کا دعویٰ ہے کہ رجب بٹ نے شادی کے جھوٹے وعدے کرکے انہیں تعلقات قائم کرنے پر مجبور کیا۔ ٹک ٹاکر فاطمہ خان نے حالیہ پوڈکاسٹ میں بتایا کہ ان کی رجب…

مرد کا افیئر چلانے سے دوسری شادی کرلینا بہتر ہے، صائمہ قریشی

کراچی: سینئر اداکارہ صائمہ قریشی نے کہا ہے کہ 95 فیصد مرد دوسری شادی کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ صائمہ قریشی نے ایک پوڈکاسٹ کے دوران گفتگو میں اپنے ماضی کے بیانات کو ایک بار پھر دہرایا، جن میں عورت کی کمائی اور مرد کی دوسری شادی سے متعلق…

نامور مارشل آرٹسٹ جمیل چانڈیو کا وائس آف سندھ کا دورہ، خیر سگالی سفیر مقرر

کراچی: مارشل آرٹس کی دنیا میں پاکستان کا نام بین الاقوامی سطح پر روشن کرنے والی ممتاز شخصیت جمیل احمد چانڈیو نے گزشتہ روز وائس آف سندھ (VOS) کا خصوصی دورہ کیا۔ اس موقع پر اُن کی وائس آف سندھ کے پروجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر عمیر ہارون سے ایک…

آج جس مقام پر ہوں، یہ سب میری محنت کا نتیجہ ہے، طوبیٰ انور

کراچی: اداکارہ طوبیٰ انور کا کہنا ہے کہ آج وہ زندگی میں جس مقام پر ہیں یہ ان کی محنت کا نتیجہ ہے۔ اداکارہ طوبیٰ انور نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زندگی میں بہت سے مسائل کا سامنا ہونے پر خاموش رہی، لیکن اس وقت شاید…

شوہر نے کبھی مذہب تبدیل کرنے کا مطالبہ نہیں کیا، سنیتا مارشل

کراچی: سینئر اداکارہ سنیتا مارشل نے کہا ہے کہ وہ لباس کے انتخاب میں احتیاط رکھتی ہیں، کیونکہ ان کے شوہر بولڈ لباس پسند نہیں کرتے۔ حال ہی میں اداکارہ سنیتا مارشل ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی پر کھل کر بات کی۔…

ہانیہ عامرکی کامیابی پر فخر، اُنہیں میں نے متعارف کرایا، حریم فاروق

کراچی: اداکارہ و پروڈیوسر حریم فاروق نے ہانیہ عامر کو شوبز میں متعارف کرانے سے متعلق بڑا انکشاف کردیا۔ ایک پوڈکاسٹ کے دوران معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو شوبز انڈسٹری میں متعارف کرانے سے متعلق انکشاف سامنے آیا۔ اداکارہ و پروڈیوسر حریم فاروق…

اداکارہ ثانیہ سعید نے شوہر سے علیحدگی کی تصدیق کردی

کراچی: سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے پہلی بار اپنی نجی زندگی سے متعلق انکشافات کیے ہیں۔ ثانیہ سعید حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کی شوہر سے علیحدگی ہوچکی ہے۔ اداکارہ کے مطابق یہ فیصلہ باہمی…

دانیہ شاہ سے کبھی محبت نہیں کی، حکیم شہزاد کا بڑا انکشاف

لاہور: دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے ایک پوڈکاسٹ میں اپنے اور دانیہ کے بارے میں بڑے انکشافات کیے ہیں، جس پر سوشل میڈیا صارفین انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔ دانیہ شاہ کا نام سب سے پہلے مرحوم عامر لیاقت کی اہلیہ کے طور پر خبروں میں…

موٹی نہیں ہوئی، صرف 6 کلو وزن بڑھا ہے، کومل میر

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ کومل میر نے حالیہ وزن میں اضافے اور اس پر ہونے والی تنقید پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ کومل میر حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے اپنے وزن میں اچانک اضافے کے موضوع پر کھل کر بات کی۔…

فیصل کی سابقہ اہلیہ سے شادی کی، لیکن طلاق کی وجہ میں نہیں تھا، خلیل قمر

لاہور: معروف لکھاری خلیل الرحمان قمر نے ایک پوڈکاسٹ میں بڑا انکشاف کردیا، جس نے شوبز حلقوں میں ہلچل مچادی ہے۔ خلیل الرحمان قمر نے فیصل قریشی کی مطلقہ سے اپنی شادی کا انکشاف اس وقت کیا جب وہ معروف صحافی ارشاد بھٹی کے پوڈکاسٹ شو میں شریک…