ضمنی انتخابات: ن لیگ نے میدان مار لیا، قومی اسمبلی کی 6 اور پنجاب اسمبلی کی 6 سیٹوں پر کامیاب
لاہور: مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات میں میدان مارلیا، قومی اسمبلی کی 6 اور صوبائی اسمبلی کی 7 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے مکمل نتائج سامنے آگئے۔ تحریک انصاف کی چھوڑی ہوئی تقریباً تمام نشستوں پر ن لیگ کے امیدوار کامیاب ہوگئے۔ن لیگ!-->…