براؤزنگ PML N President

PML N President

نواز شریف ایک ہفتہ داخل رہنے کے بعد جنیوا کے اسپتال سے ڈسچارج

کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور تین بار ملک کے وزیراعظم رہنے والے نواز شریف کو جنیوا کے اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ فیملی ذرائع کے مطابق نواز شریف 7 دن اسپتال میں زیر علاج رہے، جہاں ان کا دل کے حوالے سے…

مہنگے بجلی ناقابل برداشت، پی ٹی آئی تباہی لائی، نوازشریف

لاہور: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مہنگے بجلی کے بل عوام کے لیے ناقابل برداشت ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس پارٹی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاﺅن میں ہوا، جس میں وزیراعظم محمد شہباز…

شہباز این اے 242 سے دستبردار، ایم کیو ایم سے ڈیڈ لاک برقرار

کراچی: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 242 سے دستبردار ہوگئے، تاہم ایم کیو ایم کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے دونوں جماعتوں میں ڈیڈلاک تاحال برقرار ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے…

شہباز شریف دوحہ جانے والی پرواز سے آف لوڈ!

لاہور: شہباز شریف کو سسٹم میں بلیک لسٹ ہونے کے باعث دوحہ جانے والی پرواز سے آف لوڈ کردیا گیا۔ صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کو لاہور سے دوحہ جانے سے قبل ایئرپورٹ پر موجود ایف آئی اے امیگریشن اہلکار نے روک کر دوحہ جانے والی پرواز سے آف لوڈ…

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف ضمانت پر رہا

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی ضمانت کے آرڈر جاری ہونے کے بعد ان کے وکیل اعظم نذیر تارڑ نے ضمانتی مچلکے احتساب عدالت نمبر 2 میں…

مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی ضمانت منظور

لاہور: عدالت عالیہ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے تین رکنی فل بینچ نے شہباز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، فل بینچ نے دلائل مکمل…