براؤزنگ #PMImrankhan

#PMImrankhan

صرف سیاحت کو بہتر بنالیں تو قرضہ مانگنے کی ضرورت نہیں رہے گی، وزیراعظم

حسن ابدال: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایسا ملک بنانے کی خواہش ہے، جسے کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلانے پڑیں۔حسن ابدال ریلوے اسٹیشن اپ گریڈیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نئے پاکستان کے سفر میں ریلوے

بلیک میل ہونے والا نہیں، اگلا الیکشن کارکردگی کی بنیاد پر جیتیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے آئندہ ڈھائی سال کو کارکردگی کے سال قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگلا الیکشن کارکردگی کی بنیاد پر جیتیں گے۔حکومتی اتحادیوں کے اعزاز میں ظہرانے کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن بلیک میل کرنے کی پوری کوشش

گستاخانہ مواد ناقابل برداشت، کشمیر معاملے پر بوسنیا کا شکریہ، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان کا کہنا ہے کہ رسول کریم ﷺ کی شان میں توہین کوئی مسلمان برداشت نہیں کرسکتا، ان کی ذات اقدس کی حرمت مسلمانوں کے لیے بہت اہم ہے۔وزیراعظم عمران خان نے بوسنیا اور ہرزیگووینا کے صدر شفیق جعفرووچ کے ساتھ مشترکہ پریس

کورونا وبا: قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد: قومی رابطہ کمیٹی برائے کووڈ 19 کا اجلاس وزیراعظم عمران خان نے کل طلب کرلیا، جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔اجلاس میں ملک میں کورونا کیسز کا جائزہ لیا جائے گا، تعلیمی اداروں کی بندش، ایس او پیز پر عمل درآمد سمیت اہم معاملات زیر غور

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس: وزیراعظم عمران خان بری!

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کو بری کردیا۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے، عدالت نے وزیراعظم عمران خان کی بریت کی

وزیراعظم کی امت مسلمہ سے توہین رسالت کیخلاف متحد ہونے کی درخواست

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے امت مسلمہ سے توہین رسالت اور اسلاموفوبیا کے خلاف متحد ہونے کی درخواست کی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے تمام مسلم ممالک کے سربراہان کو خط لکھا ہے، جس میں انہوں نے امت مسلمہ سے توہین رسالت اور اسلاموفوبیا کے خلاف

وزیراعظم کا کشمیری عوام کو انصاف ملنے تک ساتھ دینے کا اعلان

اسلام آباد: جنت ارضی پر بھارتی قبضے کے 73 سال مکمل ہونے پر وزیراعظم عمران خان نے کشمیری عوام کو انصاف ملنے تک ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر اور یوم سیاہ پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہم یہ دن بھارتی غیر

پشاور دھماکا، صدر مملکت اور وزیراعظم کی مذمت!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت نے پشاور دھماکے کی مذمت کی اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ عمران خان نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہداء کے لواحقین سے اظہار