براؤزنگ PM Shehbaz Sharif

PM Shehbaz Sharif

پاکستان اور بیلاروس میں فوجی تعاون اور تجارت بڑھانے کے معاہدے

منسک: وزیراعظم اس وقت بیلاروس کے دورے پر ہیں، اس موقع پر پاکستان اور بیلاروس کے درمیان فوجی تعاون، تجارت اور دیگر شعبہ جات میں معاہدے اور ایم او یوز پر دستخط کردیے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر بیلاروس پہنچے…

معدنی ذخائر کی بدولت پاکستان آئی ایم ایف کو خیرباد کہہ سکتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں معدنی ذخائر کی مالیت کھربوں ڈالر ہیں اور ان معدنی ذخائر سے مستفید ہوکر پاکستان آئی ایم ایف کو خیرباد کہہ سکتا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم…

پٹرولیم قیمت میں کمی کا فائدہ عوام کو بجلی مزید سستی کرکے دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بجلی قیمتوں میں مزید کمی کے لیے کوششیں جاری ہیں، عالمی منڈی میں پٹرولیم نرخ کم ہونے پر ایک بار پھر پٹرول کے بجائے بجلی سستی کریں گے۔ اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…

وزیراعظم کا بجلی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے سے زائد کمی کا اعلان

اسلام آباد: عوام کے لیے خوش خبری، وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے عوام کو سہولت دینے اور بوجھ کم کرنے کی غرض سے بجلی کے نرخ میں کمی لانے کا فیصلہ کیا تھا۔ تقریب میں…

وزیراعظم کی جانب سے بجلی نرخ میں کمی کا اعلان جلد متوقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی قیادت میں بجلی کے نرخوں میں کمی لانے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں اور اس حوالے سے جلد ہی وزیراعظم کی طرف سے اعلان متوقع ہے۔ چین کے باؤ فورم کے دوران عالمی اشاعتی و…

دورۂ سعودیہ: وزیراعظم شہباز نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

ریاض: وزیراعظم شہباز شریف نے وفد کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ مکہ مکرمہ میں متعدد سعودی حکام نے مسجد حرام میں ان کا استقبال کیا، وزیراعظم نے خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے اور ملک و قوم اور امت مسلمہ کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے دعا…

دہشت گردی کیخلاف قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس: پی ٹی آئی کا بائیکاٹ

اسلام آباد: دہشت گردی کے خلاف قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سمیت دیگر رہنما شریک ہیں، عسکری قیادت کی جانب سے ملک کی سیکیورٹی کی صورت حال کے حوالے سے بریفنگ دی جارہی ہے۔ اجلاس میں وزیراعظم،…

وزیراعظم 3 روزہ دورے پر کل سعودیہ جائیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم 19 سے 22 مارچ سعودی عرب کا دورہ کریں گے، دورے کا مقصد دو طرفہ تعلقات معاشی تعاون اور سرمایہ…

دانش یونیورسٹی دُنیا کی ممتاز ترین درس گاہوں کے ہم پلہ ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کی خطیر رقم سے بننے والی دانش یونیورسٹی دنیا کی ممتاز ترین جامعات کے ہم پلہ ہوگی جہاں ماڈرن سائنسز کی تعلیم دی جائے گی۔ اسلام آباد میں دانش یونیورسٹی آف ایمرجنگ سائنسز کے سائٹ…

خواتین کو مرکزی دھارے میں لاکر ہی عظیم ملک بن سکتے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خواتین کو تمام شعبوں میں مرکزی دھارے میں لاکر ہی پاکستان کو عظیم ملک بنایا جاسکتا ہے۔ خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے پی ایم ہاؤس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا…