براؤزنگ PM Shahbaz Sharif

PM Shahbaz Sharif

کابینہ سے حج پالیسی 2025 منظور، سرکاری حج پیکیج پونے 11 لاکھ کا ہوگا

اسلام آباد: مرکزی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کو پیش کی جانے والی حج پالیسی کی…

شہباز شریف قطر پہنچ گئے، امیر قطر اور وزیراعظم سے اہم ملاقات

اسلام آباد/ دوحہ: گزشتہ رات گئے وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب سے قطر پہنچے، جہاں آج اُن کی قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے دوحہ…

سعودیہ کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھاکر 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری 2.2 ارب ڈالر سے بڑھا کر 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ دورۂ سعودی عرب کے دوران وزیرِاعظم کی…

خطے سے غربت کے خاتمے کیلئے اقدامات کو ترجیح دینا ہوگی، وزیراعظم کا ایس سی او سے خطاب

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس وفاقی دارالحکومت میں شروع ہوگیا۔ افتتاحی سیشن سے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے افتتاحی خطاب کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شریک ہونے والے تمام ممالک کے…

وزیراعظم کی نیویارک میں ایرانی صدر سے اہم ملاقات

اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف کی نیویارک میں ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے اہم ملاقات ہوئی، جس میں وزیراعظم نے غزہ میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی اور فلسطین و لبنان کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت کے خاتمے پر…

وزیراعظم شہباز اور بل گیٹس کے درمیان اہم ملاقات

اسلام آباد/واشنگٹن: امریکا میں وزیراعظم شہباز شریف سے بل گیٹس نے ملاقات کی جہاں ملک سے پولیو کے خاتمے، ڈیجیٹلائزیشن اور مالی شمولیت کے لیے گیٹس فاؤنڈیشن کے پاکستان کے ساتھ تعاون کو سراہا گیا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی، پٹرول 10 اور ڈیزل 13 روپے سستا

اسلام آباد: آئندہ پندرہ روز کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی منظوری دے دی۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 6 پیسے فی…

بلوچستان سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کریں گے، وزیراعظم

کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہدا کا لہو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، بلوچستان سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کوئٹہ میں نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں آرمی چیف جنرل…

دشمنوں سے بات چیت نہیں ہوسکتی، دہشتگردی ختم کرنے کا وقت آگیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے آئین اور سبز ہلالی پرچم کو تسلیم کرنے والوں سے بات چیت کے راستے کھلے ہیں مگر دشمن کے ساتھ بات چیت ہوسکتی ہے نہ ہی نرم رویہ اختیار کیا جاسکتا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ…

جنوبی کوریا پاکستان کو فالو کرکے ترقی کرگیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ ہوچکا تھا مگر بعض غلطیوں کے سبب دہشت گردی دوبارہ عود کر آگئی۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں منعقدہ قومی یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ان کے ساتھ آرمی چیف جنرل عاصم…