امریکا نے پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری پر آمادگی ظاہر کی ہے، وزیراعظم
اسلام آباد/ نیوجرسی: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے امریکی کمپنیوں کو پاکستان میں فوری سرمایہ کاری کرنے کی ہدایت دی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے میڈیا نمائندوں سے نیو جرسی میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے پاکستان میں آئی…