براؤزنگ #PM Imran Khan

#PM Imran Khan

این آر او دے کر زندگی آسان ہوجائے گی لیکن یہ میں نہیں کرسکتا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں کو این آر او دے کر زندگی آسان ہوجائے گی، لیکن وہ ملک کے لیے تباہی کا راستہ ہے جو میں نہیں کرسکتا۔نسٹ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان نے کارڈیک اسٹنٹس کے پروڈکشن یونٹ کی افتتاحی تقریب سے اظہار

وزیراعظم نے کارڈیک اسٹنٹس کے پروڈکشن یونٹ کا افتتاح کردیا!

اسلام آباد: وزیراعظم نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) سائنس پارک میں کارڈیک اسٹنٹ کی تیاری کا افتتاح کردیا، جس سے ملک دل کی بیماری کے اس علاج میں خودکفیل ہوگیا۔وزیراعظم نے نسٹ میں کارڈیک اسٹنٹس کے پروڈکشن یونٹ کا افتتاح

منی لانڈررز نے معیشت برباد کی ہم نے سنبھالا دیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قومی دولت لوٹنے والے صرف این آر او کی تلاش میں ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے ملاقات کی، جس میں ملکی قومی معاملات اور آئینی امور پر تبادلہ خیال کیا

اپوزیشن جلسے کرے یا دھرنے، این آر او نہیں ملے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے اپوزیشن سے مفاہمت نہیں ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر فیصل جاوید اور ذیشان خانزادہ نے ملاقات کی، اس ملاقات میں فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی بحالی کے لیے مختلف اقدامات کا

پوری توجہ مہنگائی کنٹرول کرنے پر ہوگی، دیکھتے ہیں اب مافیا کیا کرتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ عام آدمی کو ریلیف دینے کے لیے تمام سرکاری مشینری کو متحرک کریں گے اور آنے والے دنوں میں ہماری اب پوری توجہ مہنگائی کنٹرول کرنے پر ہوگی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں

سپریم کورٹ کا وزیراعظم کو نوٹس

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ وزیراعظم پورے ملک کا وزیراعظم ہے، کسی ایک پارٹی کا نہیں۔سپریم کورٹ نے جائیداد سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران ایڈووکیٹ جنرل

نواز لندن میں بیٹھ کر اپنی چوری بچانے کی تحریک چلارہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ نواز شریف لندن میں بیٹھ کر اپنی چوری بچانے کی تحریک چلارہے ہیں۔اسلام آباد میں آل پاکستان انصاف لائرز فورم کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مدینہ کی ریاست کی بنیاد

آن لائن نفرت انگیز مواد کو روکنا بہت بڑا چیلنج ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے انٹرنیٹ اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر بڑھتی انتہا پسندی اور نفرت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان سے فیس بک کی چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) شیرل سینڈبرگ نے ورچوئل ملاقات کی، جس میں پاکستان میں فیس بک