براؤزنگ #PM Imran Khan

#PM Imran Khan

نواز فوج کو آرمی چیف کیخلاف بغاوت پر اُکسا رہے ہیں، وزیراعظم

سوات: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف فوج کو آرمی چیف کے خلاف بغاوت پر اُکسا رہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے سوات میں صحت سہولت کارڈ کا افتتاح کرنے کے بعد عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مدینے کی ریاست 2 اصولوں پر مبنی تھی ایک

پاکستان میں انتشار کے لیے بھارت افغان سرزمین استعمال کرنا چاہتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انتشار کے لیے بھارت افغان سرزمین استعمال کرنا چاہتا ہے، بدامنی کی خواہش مند مودی سرکار مسلمانوں کے خلاف ہے، مقبوضہ کشمیر میں 80 لاکھ لوگوں کو کھلی جیل میں رکھا گیا ہے، امن و استحکام

اسلام مخالف مواد ہٹانے کیلیے وزیراعظم کا فیس بک بانی کو خط

اسلام آباد: اسلام مخالف مواد ہٹانے کے لیے فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کو وزیراعظم عمران خان نے خط لکھ دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے فیس بک کے بانی کے نام خط میں لکھا کہ فیس بک ہولوکاسٹ کی طرح اسلام مخالف مواد پر بھی پابندی عائد کرے،

کمزور جیلوں اور بڑے چور لندن میں ہیں، وزیراعظم

عیسیٰ خیل: وزیراعظم نے کہا ہے کہ لوگوں کو تھوڑا صبر کرنا ہے، پاکستان دنیا کا طاقتور ملک بنے گا۔وزیراعظم عمران خان نے عیسیٰ خیل میں تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ لوگ سوال پوچھتے ہیں کہ عثمان بزدار کو کیوں وزیراعلیٰ بنایا، جو لوگ لندن میں

وزرا ریاست کے بیانیے کی جنگ فرنٹ فٹ پر آکر لڑیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے وزرا کو ہدایت کی ہے کہ ملک اور ریاست کے بیانیے کی جنگ فرنٹ فٹ پر آکر لڑیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے میاں محمود الرشید، ڈاکٹر یاسمین راشد، راجہ بشارت، فیاض الحسن چوہان، ڈاکٹر مراد

وزیراعظم کی وزرا کو مہنگائی کا خاتمہ مشن بنانے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراء کو مہنگائی کے خاتمے کو ہی اپنا مشن بنانے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مہنگائی پر کھل کر بحث کی گئی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزراء کی اکثریت نے اشیائے

مہنگائی کی اصل وجہ ذخیرہ اندوزی، قابو پانے پر بہتری آئے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی اصل وجہ ذخیرہ اندوزی ہے۔وفاقی دارالحکومت میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی کو قابو کرنے سے متعلق اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے کہا کہ مہنگائی کی اصل وجہ ذخیرہ اندوزی ہے، انتظامیہ

قانون کی خلاف ورزی کرنیوالوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پولیٹیکل کمیٹی کا اجلاس ہوا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال پر مشاورت کی گئی اور وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو گائیڈ لائنز سے آگاہ کیا۔ذرائع کے مطابق

اپوزیشن کے جلسے میں سرکس ہوا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ رات اپوزیشن کے جلسے میں سرکس ہوا۔وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کنونشن سے خطاب کیا تو اس موقع پر شرکا نے ڈیزل ڈیزل کے نعرے لگائے۔ وزیراعظم نے اپوزیشن کے گوجرانوالا جلسے پر طنز کرتے ہوئے