اداکارہ لائبہ خان کا مدینہ منورہ میں نکاح، تصاویر وائرل
مدینہ منورہ: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ لائبہ خان رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں اور اس خوش خبری کا اعلان انہوں نے خود سوشل میڈیا کے ذریعے کیا۔اُن کے شوہر کا نام جواد ہے۔اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مدینہ منورہ میں ہونے!-->…