جوا ایپ پروموٹ کرنے پر گرفتار ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع
لاہور: یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں پانچ روز کی توسیع کردی گئی۔
رپورٹ کے مطابق یوٹیوبر ڈکی بھائی کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے کیس پر سماعت کی۔
جوئے کی…