براؤزنگ #Peshawarblast

#Peshawarblast

پشاور دھماکا: شہدا کی نماز جنازہ ادا، اقوام متحدہ کی مذمت

اسلام آباد: اقوام متحدہ نے پشاور کے مدرسے میں بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے، جس میں متعدد معصوم طالب علم شہید اور زخمی ہوئے۔پاکستان میں اقوام متحدہ کے دفتر نے اس سنگین واقعے پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ ہماری ہمدردیاں

دہشت گردی کے عفریت کو جڑ سے اکھاڑ کر دم لیں گے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی کا پشاور کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ان شاء اللہ دہشت گردی کے عفریت کو جڑ سے اکھاڑ کر دم لیں گے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پشاور کی دیر کالونی میں مسجد سے ملحق

پشاور دھماکا، شہدا اور زخمیوں کیلیے کے پی حکومت کا امدادی پیکیج!

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان کی جانب سے مدرسے میں دھماکے سے شہید اور زخمی ہونے والوں کے لیے خصوصی امدادی پیکیج کا اعلان کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا کہ متاثرین کے دکھ میں برابر کے

پشاور دھماکا، صدر مملکت اور وزیراعظم کی مذمت!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت نے پشاور دھماکے کی مذمت کی اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ عمران خان نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہداء کے لواحقین سے اظہار

پشاور: مدرسے میں دھماکا، 8 شہید، 112 افراد زخمی

پشاور: خیبر پختونخوا کے دارالحکومت کے علاقے دیر کالونی میں کوہاٹ روڈ پر واقع مسجد سے متصل مدرسے کے مرکزی ہال میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد شہید جب کہ 112 سے زائد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، سیکیورٹی فورسز اور