معصوم ابراہیم کے والد کا کھلے گٹروں کے ڈھکن خود لگوانے کا اعلان
کراچی: گلشن اقبال کے علاقے نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں گرنے والے بچے ابراہیم کے والد حکومت سے مایوس ہیں۔بین الاقوامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے ابراہیم کے والد نے روتے ہوئے کہا، میں کس کو کیا کہوں؟ میرا بچہ تو چلا گیا، ان کے خلاف کون!-->…