کرسمس پر مسیحی وفاقی ملازمین کو تنخواہ اور پنشنز ایڈوانس دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے وفاقی ملازمین اور پنشنرز کو کرسمس کے موقع پر بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا۔وزارت خزانہ حکام کے مطابق مسیحی برادری کے وفاقی ملازمین کی دسمبر 2025 کی تنخواہیں اور پنشنز ایڈوانس ادا!-->…