گوادر: دہشت گردوں کی کراچی جانے والے مسافروں پر فائرنگ، 6 جاں بحق
گوادر: صوبہ بلوچستان میں پھر دہشت گردی کا واقعہ پیش آیا ہے، گوادر میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
فائرنگ کا واقعہ گوادر کے علاقے کلمت میں پیش آیا، جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے گوادر سے کراچی جانے والے مسافروں…