کراچی سے جیونی جانے والی کوچ کو حادثہ، 10 مسافر جاں بحق
گوادر: گوادر میں مسافر کوچ حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ گوادر میں ہڈ گوٹھ کے مقام پر پیش آیا، جہاں تیز رفتار مسافر کوچ بے قابو ہوکر الٹ گئی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 10 افراد جاں بحق!-->…