سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، کراچی کی سڑکوں پر پارکنگ فیس مکمل ختم
کراچی: سندھ حکومت نے بڑا فیصلہ لیتے ہوئے کراچی کی سڑکوں پر پارکنگ فیس مکمل ختم کرڈالی۔
سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہر قائد کی تمام سڑکوں پر چارجڈ پارکنگ فیس لینے پر مکمل طور پر پابندی عائد ہوگی، پارکنگ فیس اب صرف پلازہ،…