پارک لین ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف پارک لین ریفرنس میں نیب کا گواہ پیش نہ ہونے پر سماعت بغیر کارروائی 17 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نے سابق صدر آصف زرداری کے خلاف پارک لین ریفرنس کی…