ڈرامے میں صبا قمر کا بولڈ منظر، سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقید
کراچی: مشہور اداکارہ صبا قمر اور عثمان مختار کے ڈرامے پامال کی حالیہ قسط میں دکھائے گئے بولڈ مناظر نے سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کردیا۔ڈرامہ پامال زنجبیل عاصم شاہ کی تحریر اور خضر ادریس کی ہدایت کاری میں بنایا گیا ہے جب کہ اس کی پروڈیوسر!-->…