لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد: لیبیا میں تارکین وطن کی کشتی کو پیش آئے حادثے میں جاں بحق ہونے والے پاکستان کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے شہری عرب ممالک پہنچے تھے۔
امیگریشن ذرائع کا کہنا ہے کہ لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں سے 7 پاکستانیوں کی…