پاکستان کشمیریوں کا مقدمہ یقین کے ساتھ لڑتا رہے گا، عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کا مقدمہ یقین اور عزم کے ساتھ لڑتا رہے گا، کشمیریوں کی جدوجہد کامیاب ہوگی۔
انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہوئے آج 2 سال ہوگئے، بھارت بین الاقوامی قوانین…