راج ناتھ سنگھ کا مذموم بیان، پاکستان کا کرارا جواب
دانیال جیلانیپاکستان اور بھارت کے تعلقات ہمیشہ سے تاریخ، سیاست اور خطے کی جغرافیائی نوعیت کی وجہ سے پیچیدہ رہے ہیں۔ ہر چھوٹا بڑا بیان، ہر ٹویٹ یا ہر سیاسی موقف دونوں ممالک کے عوام اور عالمی برادری کی توجہ کا مرکز بن جاتا ہے۔ جنگ مئی!-->!-->!-->…