پروپیگنڈا باز بھارت کبھی کامیاب نہیں ہوگا
دانیال جیلانی
بھارت آئے روز کسی نہ کسی پروپیگنڈے کا سہارا لے کر پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتا ہے، لیکن ہر مرتبہ ناکامی اس کا مقدر بنتی ہے۔ گزشتہ دنوں بھارتی وزیر خارجہ نے جھوٹ پر مبنی بیان دیا، جس کا پاکستان نے موثر اور بھرپور!-->!-->!-->!-->!-->…