وفاقی کابینہ برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں رکھنے پر شدید معترض
اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزرا نے برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں رکھنے پر شدید اعتراض کرتے ہوئے معاملے کو اعلیٰ سطح پر اٹھانے کا مطالبہ کردیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا!-->…