پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کا معاملہ ایک بار پھر اقوام متحدہ میں اٹھا دیا
پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت قتل، بے نامی قبروں کا معاملہ ایک بار پھر اقوامِ متحدہ میں اٹھا دیا۔
اقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر میں جبری لاپتہ افراد اور ان کے اہلِ خانہ کے…