ملک میں اومیکرون کا دوسرا کیس رپورٹ، مریض قرنطینہ سے فرار
کراچی: ملک میں اومیکرون کا ایک اور کیس سامنے آگیا، مریض قرنطینہ سے فرار۔ذرائع محکمہ صحت کے مطابق 35 سالہ شخص برطانیہ سے کراچی پہنچا، رینڈم چیکنگ میں متعلقہ شخص میں پہلے کورونا اور بعد میں جینوم سیکویسنگ کے بعد اومیکرون کی تصدیق ہوئی،!-->…