مریم نواز کورونا وائرس کی زد میں آگئیں
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کورونا وائرس کی زد میں آگئیں۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے بتایا کہ ان کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
!-->!-->!-->…