اٹلی کا پاکستانی ہنرمندوں کو ساڑھے 10 ہزار ویزے دینے کا اعلان
روم: اٹلی کے وزیر داخلہ میٹیو پینٹے کا کہنا ہے کہ لیگل مائیگریشن کے لیے پاکستانی اسکلڈ لیبر کو ساڑھے 10 ہزار ویزے فراہم کریں گے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے روم میں اطالوی ہم منصب میٹیو پینٹے ڈوسی سے ملاقات کی، جس میں داخلی سیکیورٹی!-->…