براؤزنگ Pakistan foreign Ministry

Pakistan foreign Ministry

آنے والی امریکی انتظامیہ سے اچھے تعلقات کے خواہش مند ہیں، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چینی باشندوں کے حوالے سے افواہوں کا جواب نہیں دے سکتے، تاہم پاکستان چینی باشندوں، کمپنیوں اور منصوبوں کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ دفتر خارجہ میں…

امریکی قرارداد ہمارے معاملات میں مداخلت، جو ناقابل قبول ہے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان کے دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی قرارداد پاکستان کے معاملات میں مداخلت ہے جو قابل قبول نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان ایک خودمختار ریاست ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان میں…

دہشتگردی خدشات، پاکستان کا بھارت میں قومی ٹیم کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: احمدآباد میں دہشت گردی کے خدشے کے حوالے سے چلنے والی رپورٹس پر پاکستان نے آئی سی سی سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے۔ دفتر خارجہ پاکستان کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کا ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے…

دوران میچ بدتمیزی، پاکستان نے افغانستان کے سامنے معاملہ اٹھادیا

اسلام آباد: سرحد پار سے حملوں اور کرکٹ میچ کے دوران بدتمیزی اور مار پیٹ کے واقعات کا معاملہ پاکستان نے افغان حکومت کے ساتھ اٹھادیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سرحد پار سے ہونے والے حملے میں 3 جوانوں کی شہادت کا معاملہ افغان حکومت کے ساتھ

بھارتی الزامات مسترد، ساکھ خراب کرنے کی مذموم کوشش ہے: پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے مبینہ پاکستانی ”عسکریت پسند“ کی ہلاکت اور دوسرے کو گرفتار کرنے کی خبروں کو مسترد کرتے ہیں۔پاکستانی دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے بھارت کی جانب سے مبینہ پاکستانی ”عسکریت

امریکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ قیدی کے حملے سے زخمی

ہیوسٹن، ٹیکساس: امریکی عدالت سے 86 سال کی سزا پانے والی پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی امریکی جیل میں ساتھی قیدی کے حملے کے باعث زخمی ہوگئیں۔امریکی جیل کارزویل میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی ایک قیدی کے حملے کے نتیجے میں زخمی ہوگئیں، اس

بھارتی جیلوں میں کشمیری قیادت کی خرابیٔ صحت پر پاکستان کا اظہار تشویش!

اسلام آباد: بھارتی قابض افواج کی جانب سے قید کی جانے والی کشمیری قیادت کی صحت کی خراب صورت حال پر پاکستان نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ آسیہ اندرابی سمیت کشمیری رہنماؤں کی مسلسل قید اور صحت کی صورت

ایل او سی: فائرنگ سے دو پاکستانی زخمی، بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد: ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو پاکستانی شہریوں کے شدید زخمی ہونے کے واقعے پر پاکستان نے بھارت سے شدید احتجاج کرتے ہوئے سینئر بھارتی سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق لائن آف