اسمارٹ جنگل کا افتتاح، نئی نسل کیلیے بہتر پاکستان چھوڑ کر جانا ہے: وزیراعظم
شیخوپورہ: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد اسمارٹ جنگل کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا، پنجاب اسپیڈ کہلائے جانے والے شہباز شریف بھی راوی پروجیکٹ کو نہ بناسکے، اب عثمان بزدار کی حکومت اس منصوبے کو مکمل کرے گی، پروجیکٹ!-->…