یومِ دفاع کی مناسبت سے پاک فضائیہ کی دستاویزی فلم جاری
لاہور: یومِ دفاع کی مناسبت سے پاک فضائیہ نے ڈاکومنٹری جاری کردی۔
پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے یومِ دفاع کی مناسبت سے ایک مختصر ڈاکومنٹری “میں تیار ہوں” جاری کر دی جس میں جذبہ حب الوطنی کو اجاگر کیا گیا ہے۔
ڈاکومنٹری میں وطن کے…