کورونا وبا سے 73 افراد جاں بحق، 2482 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں ایک روز کے دوران کورونا وائرس سے 73 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 20 ہزار 680 ہوگئی۔ ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 16 ہزار 239 ہوگئی۔
این سی او سی کے تازہ ترین اعدادوشمار کے…