جنگ کے بعد مودی منہ چُھپارہا، پاکستان کا اسٹینڈرڈ سب کے سامنے ہے، بلاول بھٹو
مظفرآباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت سے جنگ کے بعد پاکستان کا اسٹینڈرڈ سب کے سامنے ہے اور مودی دنیا سے منہ چھپا رہا ہے۔مظفرآباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ جب آپ کا نمائندہ آپ!-->…