پاکستانی نژاد برطانوی شیف زہرہ خان فوربز کے پر اثر نوجوانوں کی فہرست میں شامل
اکستانی نژاد برطانوی شیف زہرہ خان کو اپنا کاروبار شروع کرنے والے دنیا کے سب سے زیادہ پُر اثر نوجوانوں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔
امریکی جریدے فوربز کی جانب سے زہرہ خان کو ریٹیل اور ای کامرس کیٹیگری میں 30 سال سے کم عمر ان 30 پُر اثر…